نئی دہلی 23 جنوری ( ایجنسیز) و زیر اعظم نریند ر مو دی نے آ ج نیتا جی سبھا ش چند ر بوس کی 118 ویں یو م پیدا ئش کے مو قع پر خرا ج تحسین پیش کیا ۔ جنا ب مو دی نے کہا کہ نیتا جی سبھا ش
چند ر بو س کی بہا دری ‘ ہمت اور محب و طن سے ہم کو حو صلہ ملتا ہے ۔ نیتا جی سبھا ش چند ر بو س کی یو م پید ائش پر میں فخر محسو س کر تا ہو ں ۔ ا نہو ں نے مزید کہا کہ سبھا ش با بو میں لیڈ ر شپ کی کا فی ا چھی صلا حیت تھی اور وہ غیر معمو لی شخص تھے ۔